پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 11:25pm باجوڑ میں جے یو آئی امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا دھماکے میں جے یو آئی کے رہنما قاری خیراللہ محفوظ رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 08:46am پشاور : تھانہ ریگی کی حدود میں دہشت گردوں کا حملہ تھرمل ویپن سے ناکام بنا دیا گیا بروقت کارروائی کرکے 8 سے زائد دہشت گردوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا، پولیس
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 07:29pm پشاور: خواجہ سرا کو رکشے کے اندر قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے دوستی کے معاملے پر خواجہ سرا کو گولی مار کر قتل کیا، پولیس
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 06:59pm نوشہرہ : چپس کی ریڑی پر رکھا سلنڈر پھٹ گیا، 15 بچے زخمی زخمی بچوں کو میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 10:38am عام انتخابات کیلئے اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل، عمران خان سمیت 3 ہزار امیدواروں کے کاغذات مسترد امیدوار ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف 3 جنوری تک اپیلیں دائر کرسکتے ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 08:35pm خیبر پختونخوا میں دریا سے ماہانہ ایک کروڑ کا سونا نکالنے کا غیرقانونی کام غیر قانونی طور پر سونا نکالنے کا کام کافی پرانا ہے، ڈپٹی کمشنر نوشہرہ
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 06:12pm پی ٹی آئی کے وہ اہم رہنما جن کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کی حتمی لسٹیں آویزاں کر دی گئی
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 11:36pm خیبرپختونخوا حکومت نے ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مطالبات تسلیم کرلیے 2018 میں بھرتی اساتذہ کو پینشن سے محروم نہیں رکھا جائے گا، محکمہ تعلیم
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 10:12am پنجاب میں پھر آلودگی بڑھ گئی، ملک کے کئی علاقوں میں برفباری متوقع گزشتہ رات اسکردو میں پارہ منفی آٹھ اور ہنزہ میں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 05:47pm پشاور : غیرملکی کرنسی کی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ملزمان سے 10 لاکھ سعودی ریال برآمد ، ریال افغانستان اسمگل کر رہے تھے، ذرائع محکمہ ایکسائز
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 10:34pm ٹانک : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جاں بحق فاٸرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 02:38pm مری میں برفباری کا سلسلہ شروع ہوتے ہی سردی کی شدت میں اضافہ لواری ٹنل کے اطراف برفباری سے سے وادی کا حسن نکھر گیا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 03:44pm کیلاش کے چاوموس فیسٹیول میں ویڈیو گرافی اور انٹرویوز پر پابندی عائد ضلعی انتظامیہ نے 13 دسمبر سے 22 دسمبر تک دفعہ 144 نافذ کردی
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 10:26am باڑہ: چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں عسکریت پسندوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید جوابی کارروائی میں عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 07:12pm ٹانک پولیس لائن پر حملہ، خودکش بمبار سمیت 5 دہشتگرد ہلاک، 3 پولیس اہلکار شہید کلیرنس آپریشن مکمل، حملے کی ذمہ داری انصار الجہاد نامی تنظیم نے قبول کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 08:30pm پشاور: بڑے اسپتال میں مریض کی سرجری کے دوران لال بیگ کی موجودگی لال بیگ کی موجودگی کے بعد آپریشن تھیٹر کو 24 گھنٹے کے لئے بند کیا گیا، انچارج ڈاکٹر
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 02:21pm باجوڑ جلسے پر انورزیب گرفتار، شیر افضل سمیت 25 پر مقدمہ قائدین اور کارکنان پر کنونشن کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 12:45pm ’دی فرنٹیئر پوسٹ‘ کے مالک رحمت شاہ آفریدی انتقال کر گئے، صحافتی حلقوں کااظہار افسوس رحمت شاہ آفریدی ایک دبنگ اخبار کے مالک تھے، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 09:07pm بارات پر فائرنگ سے خاندان کے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 09:32pm ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 08:43pm پشاور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے پشاور ورسک روڈ دھماکے میں ملوث مشتبہ مرکزی ملزم کا خاکہ تیار
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 09:35pm محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کو اساتذہ کی کمی کا سامنا اساتذہ کی غیر موجودگی سے طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہورہا ہے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 10:56am خیبرپختونخوا میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، پشاور سرِ فہرست صوبہ بھرمیں مرد رجسٹرڈ مریضوں کی 4 ہزار 865 ہے
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 11:05am ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد رہے گا پنجاب، خیبرپختونخوا، بالائی سندھ میں اسموگ، دھند کا امکان
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 09:16pm مردان اور ٹانک میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 07:58pm خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیلئے پولیس کو نفری کی کمی کا سامنا محکمہ داخلہ نے دیگر محکموں سے عملہ طلب کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کردیا
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 09:20am مانسہرہ میں ہلکی بارش، پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہوگیا ناران، جھیل سیف الملوک، بٹہ کنڈی میں برفباری جاری
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 01:20pm ’ایسے ہی کچھ بول دوں گا اب‘ ، پرویز خٹک نے صحافی کو کھری کھری سُنا دیں پرویز خٹک کے جواب سے صارفین کو تشویش ہوگئی آخر کار وہ اتنے غصے میں کیوں ہیں
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 11:43am مانسہرہ میں گیارہویں جماعت کے طالب علم کی پھندا لگی لاش برآمد آخری بار موبائل فون پر مجھ سے بات ہوئی تھی، والدہ
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 08:33pm کوہستان: لڑکے کیساتھ مبینہ تصاویر وائرل ہونے پرلڑکی قتل، دوسری عدالت میں پیش وائرل تصاویر میں دکھائی دینے والا لڑکا روپوش
آئی ایم ایف سے مذاکرات : حکومت کی مرکزی بینک سے قرض نہ لینے، بیرونی ادائیگیاں بر وقت کرنے کی یقین دہانی