Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
19 Shawwal 1445  

بارات پر فائرنگ سے خاندان کے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، پولیس
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 09:07pm
فوٹو  ـــ فائل
فوٹو ـــ فائل

نوشہرہ کی تحصیل پبی میں جی ٹی روڈ پر بارات لے جانے والی گاڑیوں پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔

فائرنگ کے واقعے میں زخمی اور جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہیں۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جاں بحق افراد کی شناخت شاہد نواز اور طاہر امین کے نام سے ہوئی جبکہ زخمیوں میں فلک زیب، رومان، نیال اور اعجاز بیگم شامل ہیں۔

نامعلوم افراد فا ئرنگ کے بعد فرا ر ہو نے میں کا میاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں :

کراچی: بینک سے امریکی ڈالر لیکر نکلنے والا شہری لُٹ گیا

لاہور: غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث منظم گینگ کا سرغنہ گرفتار

ارشد پپو قتل کیس : عزیر بلوچ سمیت 5 ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے، پولیس نے ابتدائی طور پر فائرنگ کے واقعہ کو پرانی دشمنی کاشاخسانہ قرار دیا ہے۔

firing

خیبر پختونخوا

Murder

KPK Police

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div