پاکستان شائع 17 مئ 2024 12:45pm جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول دھماکے سے اڑا دیا گیا اسکول زیرتعمیر تھا، دھماکے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی، ذرائع
پاکستان شائع 05 مئ 2024 03:18pm ٹانک شہر میں پلاسٹک کے شاپنگ بیگز صحتِ عامہ کیلئے خطرہ بن گئے استعمال کے بعد شاپنگ بیگز موثر طریقے سے ٹھکانے نہ لگائے جانے کے باعث شہر کچرا کنڈی کا منمطر پیش کرنے لگا
پاکستان شائع 02 مئ 2024 02:05pm ٹانک میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر فائرنگ وین میں ڈی ایس پی بمعہ نفری موجود تھے، پولیس ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 10:22pm جنوبی وزیرستان کے سیشن جج ٹانک سے اغوا، آئی جی اور اعلیٰ صوبائی حکام ہائیکورٹ طلب مُسلح افراد مغوی جج کے گن مین اور گاڑی چھوڑ گئے
▶️ کھیل شائع 25 اپريل 2024 02:50pm ہتک آمیز رویے پر 100 ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کھلاڑی نے انعامی چیک واپس کردیا سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے پی افسران کا رویہ ہتک آمیز تھا، عرفان محسود
کھیل اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 04:36pm پاکستانی نوجوان نے ورلڈ ریکارڈز کی سینچری مکمل کرلی عرفان محسود 8 سال کے کم عرصے میں سب سے زیادہ ریکارڈز توڑ کر پہلے پاکستانی بن گئے۔
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:15am جنوبی وزیرستان: ایف سی کیخلاف پولیس کا احتجاج ختم، تھانے کھول دیے گئے ایف سی نے پولیس کے زیراستعمال نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑ کر کسٹم کے حوالے کی تھیں۔
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 05:28pm جنوبی وزیرستان میں پولیس اور ایف سی آمنے سامنے، احتجاجاً تمام تھانے اور چوکیاں بند ایف سی نے پولیس اہلکاروں کے زیر استعمال نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑی تھیں
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 12:16pm ٹانک کے علاقے میں سرکاری اسکول ٹیچر کی لاش برآمد مقتول کو گذشتہ روز نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 09:08pm این اے 43 ٹانک میں مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کو شکست پی ٹی آئی کے داور خان 64483 ووٹ لے کر کامیاب، 6پولنگ اسٹیشن پر ووٹنگ پیر کو ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 08:11pm این اے 43 ٹانک : پولنگ کے دوران فائرنگ، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک پولنگ اسٹیشن پر 20 سے 25 افراد نے حملہ کیا، مقامی ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 10:06am ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید کوٹ اعظم میں پولنگ جاری ہے، ڈپٹی کمشنر ٹانک
پاکستان شائع 07 فروری 2024 11:16am جنوبی وزیرستان: پی ٹی آئی پارلیمینٹرین کے امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکہ نصیر اللہ وزیر جنوبی وزیرستان پی کے 110 سے انتخابی امیدوار ہیں
پاکستان شائع 05 فروری 2024 01:03pm جنوبی وزیرستان میں دیسی ساختہ بم دھماکا، 2 راہگیر زخمی دھماکے سے ایس ایچ او اور گاڑی کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔
شائع 05 فروری 2024 01:03pm جنوبی وزیرستان میں دیسی ساختہ بم دھماکا، 2 راہگیر زخمی دھماکے سے ایس ایچ او اور گاڑی کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 02:02pm جنوبی وزیرستان: آزاد امیدوار ملک سعید انور محسود گرفتار ملک سعید انور ٹانک جارہے تھے کہ جنوبی وزیرستان اپر پولیس نے کوٹکئی کے مقام پر انہیں گرفتار کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 07:07pm ہمارا مخالف جیل میں ہے، پیٹھ پیچھے بات کرنا زیب نہیں دیتا، فضل الرحمان 8 فروری کو عوام نے حق سچ کا ساتھ دینا ہے، ٹانک میں انتخابی جلسے سے خطاب
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 09:41pm جنوبی وزیرستان : پولیس اسٹیشن میں ڈی ایس پی کی پراسرار موت ابتدائی طور پر موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:33am جنوبی وزیرستان: تھانے کی تعمیر پر کام کرنے والے 5 مزدور قتل، ایک زخمی ایک مزدور کو زخمی حالات میں اسپتال منتقل کیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 05:53pm بہن کے قتل کا بدلہ، بھائی نے مقتولہ کے ساس، سسر اور نند کو قتل کردیا شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون حاملہ تھی، پولیس
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ