Aaj News

ہفتہ, جولائ 27, 2024  
20 Muharram 1446  

جنوبی وزیرستان: پی ٹی آئی پارلیمینٹرین کے امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکہ

نصیر اللہ وزیر جنوبی وزیرستان پی کے 110 سے انتخابی امیدوار ہیں
شائع 07 فروری 2024 11:16am

جنوبی وزیرستان میں پی کے 110 سے انتخابی امیدوار نصیراللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دھماکے کے وقت گاڑی میں نصیراللہ موجود نہیں تھے۔

نصیراللہ وزیر سابقہ ایم پی اے اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین کے امیدوار ہیں۔

South Waziristan

خیبر پختونخوا

general elections

Election 2024