چین اور امریکا کے ایک دوسرے پرتجارتی وار جاری
چین اور امریکا کے درمیان ایک دوسرے پرتجارتی وار جاری ہیں۔ امریکا کی جانب سےدوسوارب ڈالر مالیت کی چینی مصنوعات پر لگایا گیا ٹیرف نافذالعمل ہوگیا۔
ان مصنوعات میں اشیائے خورونوش، مشینری سمیت دیگر اشیاء شامل ہیں۔ دوسری جانب چین نے بھی امریکا کی ساٹھ ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر پانچ سے دس فیصد تک ٹیکس عائد کردیا۔
چینی حکام نے امریکا کے ساتھ باہمی تجارت اور ٹیرف کے معاملے پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان بھی کرے گا۔
مزید خبریں
سابق بھارتی وزیراعظم کا پوتا جنسی استحصال کے الزامات کے بعد جرمنی فرار
سکھ رہنما کے قتل کی سازش، امریکی اخبار نے ایک اور راء افسر کی شناخت ظاہر کردی
اسکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف مستعفی ہوگئے
بھارتی سپریم کورٹ نے 14 سالہ لڑکی کے اسقاطِ حمل کی اجازت واپس لے لی
انتہا پسندوں نے اجمیر کی مسجد میں عالمِ دین کو شہید کردیا
چین کے ناقد برطانوی ایم پی کو افریقی ملک جبوتی نے نکال دیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.