Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

الیکشن کمیشن نے پی پی 241میں ضمنی انتخابات کا شیدول جاری کردیا

اپ ڈیٹ 19 فروری 2020 10:45am
فائل فوٹو

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پنجاب کے حلقہ پی پی 241میں ضمنی انتخابات کا شیدول جاری کر  دیا ،پولنگ 15اپریل کو ہو گی۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 241میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

 پی پی241میں ضمنی انتخاب کے لیے کا غذات نامزدگی 3مارچ تک جمع کرائے جا سکتےہیں جبکہ اسکروٹنی کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست 5مارچ کو جاری کی جائے گی اور15مارچ کو پولنگ ہو گی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div