مشہور ڈرامے 'الفا براوو چارلی' کے اداکاروں کی حالیہ تصاویر
پاکستان ٹیلی وژن کا مشہور ڈرامہ ایلفا براوو چارلی لوگوں کے زہنوں میں اب تک نقش ہے، آئی ایس پی آر کی تعاون سے بننے والا یہ ڈرامہ لوگوں میں بیحد مقبول ہوا تھا۔
اس ڈرامے کے اہم کرداروں میں فراز، کاشف اور گل شیر نے نہ صرف شائیقین کی توجہ اپنی طرف مرکوز کی بلکہ لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے میں بھی کامیاب رہے۔
یہ اداکار اپ کیسے دکھتے ہیں ان کی حالیہ تصاویر یقینا آپ کو بھی پسند آئیں گی۔
مقبول ترین





















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔