سوات اور گردو نواح میں ایک بارپھر زلزلے کے جھٹکے
سوات اور گردو نواح میں ایک بار پھرزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔شدت چار اعشاریہ چارریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیماہ مرکزکے مطابق سوات شہر اور گرد نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر شدت چار اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کا مرکز ہندہ کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی دس کلو میٹر تھی۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔