فلم 'ٹھگز آف ہندوستان' کا ایک اور ٹریلر جاری

شائع 27 ستمبر 2018 04:44pm

thugs

امیتابھ بچن اور عامر خان ایک ساتھ بڑے پردے پر آرہے ہیں ،بالی ووڈ فلم ٹھگس آف ہندوستان کا ایک اور ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

فلم 'ٹھگس آف ہندوستان'' کی کہانی اٹھارہ سو انتالیس میں شائع ہونے والے ناول  "کنفیشن آف ٹھگ''  پر مبنی ہے فلم آٹھ نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

https://youtu.be/zI-Pux4uaqM