
امیتابھ بچن اور عامر خان ایک ساتھ بڑے پردے پر آرہے ہیں ،بالی ووڈ فلم ٹھگس آف ہندوستان کا ایک اور ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
فلم 'ٹھگس آف ہندوستان'' کی کہانی اٹھارہ سو انتالیس میں شائع ہونے والے ناول "کنفیشن آف ٹھگ'' پر مبنی ہے فلم آٹھ نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔
https://youtu.be/zI-Pux4uaqM
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔