Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

'حملے تنصیبات پر نہیں سعودی معیشت پر کیے گئے'

اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2019 12:39pm
سعودی ولی عہد شاہ سلمان- فائل فوٹو

سعودی فرماں روا شاہ سلمان کہتے ہیں حملے تنصیبات پر نہیں سعودی معیشت پر کیے گئے۔

سعودی فرماں روا نے حملوں کی  مذمت کرتے ہوئے کہا بزدلانہ حملوں کو روکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

سعودی ولی عہد کا کہنا ہے ایران خطے اور عالمی سلامتی کےلئے خطرہ ہے۔امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو اس حوالے سے مذاکرات کرنے سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔