'حملے تنصیبات پر نہیں سعودی معیشت پر کیے گئے'
سعودی فرماں روا شاہ سلمان کہتے ہیں حملے تنصیبات پر نہیں سعودی معیشت پر کیے گئے۔
سعودی فرماں روا نے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا بزدلانہ حملوں کو روکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
سعودی ولی عہد کا کہنا ہے ایران خطے اور عالمی سلامتی کےلئے خطرہ ہے۔امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو اس حوالے سے مذاکرات کرنے سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔
مزید خبریں
اسرائیل میں الجزیرہ پر پابندی عائد، دفاتر بند کرنے کا حکم
برطانیہ کی بھوری فیملی نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
سکھ مذہب کے افراد اس مخصوص قبر کو جوتے کیوں مارتے ہیں؟
بھارتی فضائیہ پر بڑا حملہ، تباہی اور ہلاکتوں کی اطلاعات
اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ بندی کی ڈیل مسترد کردی
ایران میں بارش کے ساتھ آسمان سے مچھلیاں برس پڑیں
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.