'ہمیں یقین ہے کہ نئے بھارتی سربراہ کسی مہم جوئی کی کوشش نہیں کرینگے'
ترجمان پاکستان فوج میجرجنرل آصٖ غفور-فائل فوٹوپاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھپکیوں کا واضح جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ نئے بھارتی آرمی چیف پاکستان مخالف بیان دے کر اپنی جگہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ ایم ایم نراوین نئے نئے فوجی سربراہ بنے ہیں لیکن بھارتی فوج میں نئے نہیں۔انہیں خطے کی صورتحال اور پاکستانی افواج کی صلاحیتوں کا اچھی طرح اندازہ ہے اور ہمیں یقین ہے کہ وہ کسی مہم جوئی کی کوشش نہیں کریں گے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔