یوکرین کا طیارہ ایران نے خود گرایا، غلطی ہوگئی معاف کردیجیے
ایران کا کہنا ہے کہ یوکرائن کاطیارہ غیردانستہ طورپرنشانہ بنا۔
ایرانی حکام کے مطابق یوکرائن کاطیارہ غیردانستہ طورپرنشانہ بنا۔طیارہ حادثے میں 176 مسافرہلاک ہوئے۔
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا کہ یہ غلطی امریکا کی وجہ سے خطے میں پیدا کیے گئےبحران کی وجہ سے ہوئی۔ہم متاثرہ خاندانوں اور اقوام سے تہہِ دل سےمعذرت خواں ہیں اور ان کے غم میں شریک ہیں۔
واضح رہے تباہ ہونے والے طیارے میں عملے سمیت 176 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
A sad day. Preliminary conclusions of internal investigation by Armed Forces:
Human error at time of crisis caused by US adventurism led to disaster
Our profound regrets, apologies and condolences to our people, to the families of all victims, and to other affected nations.
💔— Javad Zarif (@JZarif) January 11, 2020













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔