معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا- فائل فوٹو
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے عوام کو ماسک لازمی استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کا بھی اعلان کیا۔
ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ماسک کی ہدایت کا نفاذ صوبوں کی ذمہ داری ہوگا۔ کورونا کے خلاف مربوط حکمت عملی پر کام کررہے ہیں۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔