بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 4شہری شدید زخمی
بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر ایل او سی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔بھارتی فوج نے جندروٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔جس سے چار شہری شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں میں دو خواتین اور دو بچے شامل ہیں۔
...Injured citizens evacuated to nearby medical facility. #PakistanArmy troops responded effectively to Indian posts which initiated fire. Injured include Ms Nasreen, age 26 yrs, Sandhara village; Ms Rabia, 24 yrs, Momna, 7 yrs, Dera Sher Khan and Munshi, 7 yrs, Bamroch. 2/2
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) June 9, 2020
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔