خیبرپختونخوا میں بارش ،وزیر اعظم کا اظہار افسوس
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف نے سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔
نوازشریف نے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے این ڈی ایم اے اور دیگرامدادی اداروں کوہدایت کی ہے کہ متاثرین کو طبی سہولتیں، غذا اور شیلٹرز فراہم کیے جائیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ سیلاب متاثرین کو فراہم کی جانے والی امدادی کارروائیوں سے متعلق رپورٹ بھی پیش کی جائے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔