غیر قانونی طور پر ترکی میں داخل ہونے والے 8پاکستانی وطن پہنچ گئے
اسلام آباد:غیرقانونی طور پر ترکی میں داخل ہونے والے گرفتار آٹھ پاکستانی وطن پہنچ گئے ہیں۔ جنہیں بینظیر ایئرپورٹ پرایف آئی اے حکام نے حراست میں لے لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترکی بدر ہونے والے تمام پاکستانی امارات ایئرلائن کی پروازسکس ون فور سے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے۔ جہاں تمام افراد کو ایف آئی اے امیگریشن سیل نے اپنی تحویل میں لے کر پاسپورٹ سیل منتقل کردیا گیا ہے ، گرفتار افراد میں طارق محمود،قاسم جان،امیر افضل ،اسلام الدین سہیل گل،عامر علی،شاہد عمران اورعامر محمود شامل ہیں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔