سندھ حکومت پر مسائل پر عدم توجہ کا الزام
کراچی :سندھ حکومت پر صوبوں کے مسائل پر عدم توجہ دینے کا الزام عائد کردیا گیا ۔
مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ہیٹ اسٹروک اور اورنج لائن منصوبوں سمیت دیگر مسائل پر بالکل توجہ نہیں دے رہی۔ آخر کب تک وفاق سندھ کے مسائل حل کرتا رہے گا، بند مٹھی سے عوام کی خدمت نہیں کی جاسکتی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔