پشاور:سیکیورٹی فورسز،پولیس کامشترکہ آپریشن، 31مشتبہ افرادگرفتار
فائل فوٹوپشاور:پشاور کے علاقے کوتوالی میں سیکیورٹی فورسزاور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرکے 31 مشتبہ افراد گرفتار کرلیا۔
ایس پی سٹی کے مطابق ،پشاور کے علاقے کوتوالی میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی طور پرمقیم 2 افغان باشندوں سمیت 31 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
گرفتارملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات ہوئی ہے جبکہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔