لاڑکانہ :آرمی چیف راحیل شریف کی حمایت میں بینرز آویزاں
فائل فوٹولاڑکانہ :ملک کے مختلف شہرں کی طرح لاڑکانہ ميں بھی آرمی چيف جنرل راحيل شريف کی تصاوير اور بينرز مختلف شاہراہوں پر لگادی گئيں۔
اسلام آباد،پشاور،لاہور اور کراچی کے بعد لاڑکانہ ميں بھی آرمی چيف جنرل راحيل شريف کی حمايت ميں پوسٹرز اور بينرز آويزاں کرديے گئے ہيں، پوسٹرز ميں '' خدا کيلئے اب آجاؤ آرمی چيف'' درج کيا گيا ہے۔
پينافليکسز،پوسٹرز اور بينرز اتا ترک ٹاور، پريس کلب سميت ديگر علاقوں ميں شيخ برداری کی جانب سے لگائے گئے ہيں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔