کرپٹ مافیا سے ملک کو بچاؤں گا، عمران خان
File Photoلاہور:پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اب ایک نئی تاریخ رقم ہوگی اور وہ چھوٹے سے کرپٹ مافیا سے ملک کو بچائیں گے۔
جلسہ گاہ کے دورے کے موقعے پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے چھوٹے سے کرپٹ مافیا سے ملک کو بچائیں گے۔
عمران خان نے مزید کہا کہ کل وہ دو وزارئے اعظم سے متعلق بات کرینگے ،لہذا وہ مارچ میں مزدوروں اور کسانوں کو بھی دعوت دیتے ہیں۔
ایل او سی پر کشیدگی کے تناظر میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے اور پوری قوم متحد ہوکر بیرونی خطرے کا مقابلہ کریگی۔ پی ٹی آئی چیف کا کہنا تھا کہ وہ نواز شریف کے دوست وزیراعظم مودی کے متعلق بھی کھل کر بات کرینگے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔