کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پانچ افراد جاں بحق

شائع 29 اکتوبر 2016 01:51pm
File Photo File Photo

کراچی :کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

 فائرنگ کا واقعہ ناظم آباد نمبر چار میں پیش آیا ۔ واقعے میں ابتدائی طور پر پانچ افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوسکی ہے ۔

 پولیس حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مجلس کی پولیس کئی اطلاع نہیں تھی جبکہ ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے۔