کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پانچ افراد جاں بحق
File Photoکراچی :کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔
فائرنگ کا واقعہ ناظم آباد نمبر چار میں پیش آیا ۔ واقعے میں ابتدائی طور پر پانچ افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوسکی ہے ۔
پولیس حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مجلس کی پولیس کئی اطلاع نہیں تھی جبکہ ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔