حکومت اور مظاہرین میں مذاکرات کامیاب
حکومت اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ۔ حکومت کی جانب سے مظاہرین کو تحفظات دور کرنیکی یقین دہانی کروادی گئی ہے۔
معاہدے کے تحت تیس اکتوبر سے گرفتار افراد کو رہا کیا جائیگا۔ آسیہ کی رہائی کیخلاف بھی اپیل دائر کی جائیگی اور س پر حکومت کی جانب سے کوئی اعتراض بھی نہیں اٹھایا جائیگا۔ حکومت کی جانب سے مظاہرین کو تحفظات دور کرنیکی یقین دہانی بھی کروائی گئی ہے۔
معاہدے کے تحت آسیہ مسیح کی بریت کیخلاف اگر شہادتیں ہوئی تو اس پر قانونی چارہ جوئی کی جائیگی۔
معاہدے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مظاہرے کے دوران اگر کسی کی دل آزادی ہوئی ہوتو معذرت خواہ ہے۔
مزید خبریں
ملکی معیشت میں بہتری کیلئے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
لاہور کے قبرستان سے 3 ماہ کے بچے کی میت غائب
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
پی ٹی آئی کا پنجاب میں کسانوں کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.