پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 11:49pm سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور دیگر رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے پاکستان پیپلزپارٹی کو ایک اور کامیابی مل گئی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:24pm بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کردی پیپلز پارٹی پارلیمانی بورڈ نے بلاول بھٹو کو ٹکٹوں کی تقسیم پر تجاویز دیں
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 11:55pm یہ تاثر ختم ہونا چاہیے کہ کوئی فیورٹ ہے، یوسف رضا گیلانی بلاول بھٹو معروضی حالات کے مطابق اپنے بیان دے رہے ہیں، سابق وزیر اعظم
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 06:12pm آصف علی زرداری کوئٹہ سے لاہور پہنچ گئے سابق صدر کا لاہور میں 3 دن قیام متوقع ہے
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 04:15pm بلاول نے اپنی شناخت بنالی، اب اسے یوتھ اور آنے والے کل کا لیڈر بنانا ہے، آصف زرداری ہمیں جو آتا ہے وہ بلاول کو سکھانا ہے، شریک چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 09:28pm آصف زرداری اور بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ گئے، کل جلسے سے خطاب کریں گے کوئٹہ پہنچنے پر بلوچستان کے رہنماؤں نے دونوں لیڈروں کا استقبال کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 12:45pm خیبرپختونخوا کے بعد مشن بلوچستان، بلاول آج شام کوئٹہ پہنچیں گے آصف زرداری کل کوئٹہ پہنچ کرجلسےمیں شرکت کریں گے، ذرائع
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 08:56pm آصف زرداری نے دیگر جماعتوں سے مذاکرات کیلئے 3 کمیٹیاں تشکیل دے دیں کس صوبے میں کون مذاکرات کرے گا؟ نام سامنے آگئے
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 02:06pm پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت نے پنجاب بھر کے صدور و جنرل سیکرٹریز کو طلب کر لیا قیادت کو پنجاب میں مضبوط امیدواروں کی فہرست بھی پیش کی جائے گی
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 12:01am سابق صدر آصف زرداری سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق دونوں رہنماوں کا دوطرفہ تجارتی تعلقات میں اضافے پر اتفاق
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 11:12am الیکشن کمیشن پراعتماد ہے، انتخابات شفاف ہوں گے، آصف زرداری پیپلزپارٹی ہر ماحول میں الیکشن لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آصف زرداری
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 05:19pm آصف زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو سابق صدر نے شاہ چارلس کے جنم دن کے حوالے سے اظہار مسرت کا پیغام دیا
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 11:01pm بلوچستان نیشنل پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے 2 اراکین پیپلز پارٹی میں شامل انجینئر حاجی لال محمد جتک اور میر اکرم راسکوہی کی آصف زرداری سے ملاقات
▶️ پاکستان شائع 06 نومبر 2023 11:01pm اس بار پاکستان کے عوام لاہور سے وزیراعظم منتخب نہیں کریں گے، بلاول بھٹو 8 فروری کو وہی جیتے گا جس کے پاس تیر کا نشانہ ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 10:48am پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری سمیت 19 ملزمان کو طلبی کے نوٹس جاری کیس کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 11:21pm عوام کی حمایت سے پیپلز پارٹی ایک بار پھر حکومت بنائے گی، آصف زرداری کراچی سے کشمیر تک پاکستان پیپلز پارٹی ایک زندہ حقیقت ہے، سابق صدر
پاکستان شائع 18 جون 2022 07:39pm حکومت کرنے کا موقع ملا تو پاکستان کو 110 ڈگری بدل دوں گا: آصف زرداری پنجاب اور گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی ختم ہونے کا دعویٰ سفید جھوٹ ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2022 06:33pm وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا عامر لیاقت کے انتقال پر اظہار افسوس اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف، سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے...
پاکستان شائع 02 جون 2022 08:41am کوئی پاکستانی اس ملک کے ٹکرے کرنے کی بات نہیں کرسکتا: آصف زرداری عمران خان بہادر بنو اور اپنے پاؤں پر کھڑے ہوکر سیاست کرنا اب سیکھ لو، اس ملک کے 3 ٹکرے کرنے کی خواہش ہمارے اور ہماری نسلوں کے جیتے جی پوری نہیں ہوسکتی، سابق صدر آصف زرداری
پاکستان شائع 31 مئ 2022 11:46pm رہنما ق لیگ سینیٹر سعید الحسن اور اکبر خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اس کے علاوہ سابق صدر سے علیحدہ نشست کے بعد بلوچستان کی سیاسی شخصیات نے بھی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں
پاکستان شائع 30 مئ 2022 11:25am وزیراعلیٰ سندھ نے عمران خان اور آصف زرداری کی لیک آڈیو کو درست قرار دے دیا نوری آباد منصوبے میں ایک روپے کی کرپشن نہیں ہوئی، نیب افسران اب غلط کیسز بنانے پر 5 سال کی سزا بھگتیں گے، مراد علی شاہ
ضرور پڑھیں شائع 21 مئ 2022 01:20pm مریم نواز کیخلاف نامناسب جملے کہنے پر عمران خان شدید تنقید کی زد میں آگئے عمران خان کا ملتان جلسے کے دوران مریم نواز کے خلاف نامناسب جملے کہنا مہنگا پڑگیا، جس بعد تمام سیاسی وسماجی رہنما برس پڑے
پاکستان شائع 21 مئ 2022 12:06am جن گھروں میں مائیں، بہنیں ہوں وہ ایسی زبان استعمال نہیں کرتے: آصف زرداری آصف زرداری نے مزید کہا کہ مائیں، بہنیں، بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں، یہ ہی پیغام بی بی شہید محترمہ بینظیر بھٹو چھوڑ کر گئی ہیں۔
پاکستان شائع 16 مئ 2022 12:06pm وزیراعظم شہبازشریف آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کو اعتماد میں لیں گے وزیراعظم آج آصف زرداری ، مولانا فضل الرحمان اورخالد مقبول صدیقی سے ملاقات علیحدہ علیحدہ کریں گے، جس میں نوازشریف سے ملاقات کا احوال بیان کریں گے۔
پاکستان شائع 15 مئ 2022 01:33pm وزیراعظم، وزیر خارجہ کی میران شاہ میں خود کش دھماکے کی مذمت وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگان نہیں جائیں گی، پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2022 07:54pm عمران خان کو چیلنج کرتا ہوں کہ سندھ سے الیکشن لڑ کر دکھائیں: آصف زرداری کراچی: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ 2018 کےالیکشن میں دھاندلی ہوئی، سلیکٹڈ کو جمہوری طاقت...
پاکستان شائع 11 مئ 2022 12:59pm مصطفی کمال نے عمران خان کو بے وفا قرار دے دیا چئیرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے ان کو ملکی غدار اور بے وفا قرار دے دیا۔
آزاد کشمیر احتجاج: معاملات حل کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ اور فوج کے سربراہ نے ذاتی دلچسپی لی، چوہدری انوارالحق