پاکستان شائع 05 جولائ 2022 05:21pm سندھ ہائیکورٹ نے نیب اور ایف آئی اے کو بابر غوری کو گرفتار کرنے سے روک دیا عدالت نے نیب ریفرنس اور منی لارڈنگ کیس میں بابر غوری کی حفاظتی ضمانت میں 9 دن کی توسیع کردی
پاکستان شائع 23 جون 2022 07:19pm اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی شناخت ظاہر کرنے پر مسافر خاتون گرفتار اسلام آباد: اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے ایک خاتون مسافر کو گرفتار کرلیا۔ ایف ائی اے کے امیگریشن یونٹ نے...
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2022 04:02pm منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات: مونس الٰہی کی ایف آئی اے دفتر میں حاضری تفتیشی افسر نے مونس الٰہی کو ساڑھے 4 گھنٹے بٹھائے رکھنے کے بعد سوالنامہ تھما دیا جبکہ انہوں نے مقدمے میں نامزد ملزمان کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2022 11:58am منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی کے شریک ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور لاہور کی مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ق کے رہنما...
پاکستان شائع 15 جون 2022 11:26pm ایف آئی اے افسر نے صبح بلایا ہے، دوبارہ آؤں گا: مونس الٰہی کل صبح دوبارہ آؤں گا، میں پہلے بھی یہاں رہ چکا ہوں مجھے سب پتہ ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2022 01:36pm ایف آئی اے نے مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا مونس الٰہی کے علاوہ نواز بھٹی اور مظہر اقبال کیخلاف بھی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 04 جون 2022 05:22pm ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری مانگ لی عدالت نے سلمان شہباز، ملک مقصود اور طاہر نقوی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2022 02:26pm کراچی:جعلی ویزہ لگاکر پولینڈ فرار ہونے والا شخص گرفتار شفٹ انچارج انسپکٹر نے مسافر کو مزید کارروائی کے لئے ایف آئی اے پاسپورٹ کے حوالے کردیا
شائع 26 مئ 2022 01:20pm جعلی پاسپورٹ پر بیلجیئم جانے کی خواہش رکھنے والا مسافر کراچی سے گرفتار مسافر کی دستاویزات کو امیگریشن گروپ انچارج نے جعلی قرار دیا ہے۔
پاکستان شائع 19 مئ 2022 11:15am حکومت کا ایف آئی اے، نیب اور اے این ایف پر دباؤ ڈالنا شرمناک ہے، شیخ رشید سپریم کورٹ کا سوموٹو لینا ایک تاریخی سنہرا فیصلہ ہے، سابق وزیرداخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2022 05:35pm الیکشن کمیشن کو دھمکی دینے والا شخص گرفتار ايف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ نے اليکشن کمیشن اور عملے کو...
پاکستان شائع 13 اپريل 2022 09:32pm پاک فوج کیخلاف مہم چلانے والے 12 ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ گرفتار ملزمان عام شہری ہیں جن میں ڈاکٹرز، اساتذہ و دیگر شامل ہیں اور ان افراد کا کوئی سیاسی بیک گراؤنڈ نہیں ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2022 12:20am ایف آئی اے نے عمران خان کیخلاف تحقیقات شروع کردی ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے نے سابق وزیر اعظم کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں اور حکام ہار خریدنے والے جیولر سے بھی تفتیش کریں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2022 06:12pm سوشل میڈیا پر مہم: ایف آئی اے نے 11 افراد کو گرفتار کرلیا حساس اداروں اور اہم شخصیات کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم کے خلاف ایف...
پاکستان شائع 12 اپريل 2022 03:25pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر کو نو فلائی لسٹ میں شامل کرنے کا حکم معطل کر دیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہزاد اکبر، شہباز گل اور پی ٹی آئی کے...
وزیراعظم کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی، یو اے ای کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی
وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی اجلاس بلا لیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو دعوت نہ ملنے پر پی ٹی آئی سراپا احتجاج
آئی ایم ایف کا پھرڈومور کا مطالبہ، پیٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد جی ایس ٹی کے ساتھ بجلی وگیس ٹیرف میں بھی اضافہ مانگ لیا