پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:19pm پی ٹی آئی دورِ حکومت کی وفاقی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے دیے گئے حکومت نے نیب کی سفارش پر کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:16pm ضمنی انتخابات کے فارم 47 جاری، 22 امیداروں کی کامیابی کا اعلان قلعہ عبداللہ کی نشست اے این پی کو مل گئی
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 04:43pm سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا آئی جی اسلام آباد نے چارج سنبھالنے سے پہلے یادگار شہداء پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 04:28pm عمران خان و دیگر کیخلاف جلاؤ گھیراؤ مقدمات: جج کا فیصلہ کرنے سے انکار عدالت کی قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد بریت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 11:14am ڈی جی اسپورٹس بورڈ کو ہٹانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو نوٹس جاری کر دیا سماعت 30 اپریل تک ملتوی کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 06:37pm پاکستان کی سرزمین ہمارے لیے قابل احترام ہے، دہشتگردی کیخلاف تعاون ضروری ہے، ایرانی صدر ایرانی صدر اور وزیراعظم کی ملاقات میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 02:16pm علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم اقبال جیسی مدبر اور دور اندیش شخصیت کا جنم صدیوں بعد ہوتا ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 12:37pm الیکشن کمشن نے گجرات اور رحیم یار خان میں پولنگ رکنے کی خبر کا نوٹس لے لیا رحیم یار خان کے حلقے پی پی 266 کے پولنگ اسٹیشن محب شاہ پر جھگڑا پولنگ اسٹیشن سے باہر ہوا، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 12:49pm ن لیگ نے 21 میں سے 12 نشستیں جیت لیں، پرویز اور مونس الہیٰ کو شکست ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج، موبائل سروس بند رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 02:21pm سابق سینئر بیورو کریٹ روئیداد خان انتقال کرگئے روئیداد خان کی نماز جنازہ اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں ادا کر دی گئی
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 11:39am اسلام آباد کے گولڑہ اسٹیشن پر سفاری ٹرین کا افتتاح سفاری ٹرین کا مقصد پاکستان کے خوبصورت مقامات دنیا کے سامنے لانا ہے
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 02:06pm حکم امتناع کے باوجود سی ڈی اے کا اسلام آباد ٹینس کمپلیکس گرانے کیلئے آپریشن ٹینس کلب کی انتظامیہ نے عدالت سے حکم امتناع لے رکھا تھا
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 12:06am اسلام آباد میں 21 سالہ ملازمہ کا قتل یا خودکشی ؟ تحقیقات شروع ملازمہ آمنہ کی کچھ روزمیں شادی ہونے والی تھی،پولیس ذرائع
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 07:19pm اسلام آباد کے طالب علموں کے لئے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کر دی گئی اقدام کا مقصد طالب علموں پر غیر ضروری ذہنی دباؤ کم کرنا ہے، وفاقی وزارت تعلیم
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 05:47pm دارالحکومت کے تفریحی مقام دامن کوہ کو کیوں بند کر دیا گیا؟ شہریوں کی سہولت کے لیے مختلف ہیلپ کاؤنٹرز بھی قائم کر دیئے گئے
کاروبار شائع 12 اپريل 2024 11:44am اے ڈی بی کی آؤٹ لُک رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق قرار آوٹ لُک رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے بارے میں خوش آئند امکانات کا اظہار کیا گیا ہے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 03:30pm وزیرِاعظم کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، نیک خواہشات کا اظہار سربراہ جے یو آئی نے بھی شہباز شریف کو عید کی مبارکباد پیش کی
کاروبار شائع 11 اپريل 2024 02:26pm پاکستان نے اصلاحات پر عمل کیا تو معاشی بحالی اس سال سے شروع ہو جائے گی، ایشیائی بینک آؤٹ لک رواں سال شرح نمو 1.9 اور آئندہ برس 2.8 رہے گی، سیاسی عدم استحکام بڑا چیلنج ہے، رپورٹ
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 01:02pm قیام امن کیلئے پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کی لازوال قربانیاں ہیں، وزیراعظم عید کے موقع پر امن و امان یقینی بنانے پر شہباز شریف نے پاک فوج، پولیس اورسیکورٹی اداروں کی کاکردگی کو سراہا
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 11:06am وزیرِاعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور کویت کے عوام کی سلامتی اور خوشحالی کی دعا کی
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 04:28pm اسلام آباد سیشن جج کا عید سے قبل اہم اقدام، اڈیالہ جیل سے 100 ملزمان کی رہائی کا حکم سیشن جج اعظم خان کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل راولپنڈی کا دورہ
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 04:17pm وزیراعظم کا امیر قطر سے ٹیلی فونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور قطر کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کا اعادہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 05:14pm اسلام آباد: پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک پولیس کمانڈوز کی مزید نفری طلب کرلی گئی جبکہ کلاشنکوف گروپ اشتہاری اور ڈکیتوں پر مشتمل گروپ ہے
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 03:42pm وزیر خارجہ اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان مقرر اسحاق ڈار کے قائد ایوان مقرر ہونے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 01:11pm نومنتخب چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کون ہیں؟ یوسف رضا گیلانی کی سیاسی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 01:13pm ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف تمام صوبوں میں دانش اسکولوں کا جال بچھائیں گے، شہباز شریف
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 09:33pm اسلام آباد میں نا معلوم افراد نے تین افراد کے گلے کاٹ دیے زخمیوں میں والد اور اسکے دو کم عمر بچے شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 05:27pm شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع سابق وزیراعظم نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 10:11pm وزیراعظم دورہِ سعودی عرب مکمل کر کے واپس وطن پہنچ گئے وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی ، خانہ کعبہ میں نوافل پڑھے، شہباز شریف کو بیت اللہ کے دروازے کھول کر زیارتِ خاص کروائی گئی
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 03:03pm وزیراعظم نے ایک بار پھر اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی وزیر صنعت وپیداوار کی شمولیت کے بعد ای سی سی ارکان کی تعداد 6 سے بڑھ کر7 ہوگئی
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر