کاروبار شائع 08 مئ 2024 05:32pm بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 08 مئ 2024 05:05pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کے میڈیکل چیک اپ کی درخواست بھی منظور کرلی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 04:44pm وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی، شہباز شریف
پاکستان شائع 07 مئ 2024 11:42pm وزیراعظم کا یو اے ای کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق شہباز شریف کا یو اے ائی کے صدر سے ان کے چچا کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار
پاکستان شائع 07 مئ 2024 11:17pm 9 مئی کو قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، اسلام آباد پولیس اسلام آباد پولیس ہرگز انتشار برداشت نہیں کرے گی، ترجمان وفاقی پولیس
پاکستان شائع 07 مئ 2024 10:33pm کچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں، صدر آصف زرداری صدر کی زیر صدارت اجلاس میں دہشتگردی کیخلاف متفقہ قومی بیانیہ اپنانے کیلئے مشاورت شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 07 مئ 2024 09:45pm 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کا تصور ہمارے دشمن بھی نہیں کرسکتے، خواجہ آصف 9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آگیا
پاکستان شائع 07 مئ 2024 09:04pm پاک ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا، اسحاق ڈار شہبازشریف کابینہ اجلاس میں سعودی حکام سے سرمایہ کاری سے متعلق پیشرفت پر خوش ہیں، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 07 مئ 2024 08:53pm ٹریک اینڈ ٹریڈ سسٹم میں غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
کاروبار شائع 07 مئ 2024 06:24pm حکومت نے صارفین کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی درخواست کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 06:33pm آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیاں کے ریفرنس میں بریت کی درخوست دائر کردی
پاکستان شائع 07 مئ 2024 05:14pm انوار الحق، فیصل واوڈا کا سینیٹ میں حکومت یا اپوزیشن کسی بھی بینچ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ محسن نقوی نے تاحال اپوزیشن یا حکومتی بینچز میں بیٹھنے کے انتخاب سے سینیٹ سیکریٹریٹ کو آگاہ نہیں کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 07:17pm ایئر سیال کو انٹرنیشنل فلائٹ آپریشنز شروع کرنے کی منظوری مل گئی وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ منظوری دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:49pm فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہو جاتا تو 9 مئی نہ ہوتا، چیف جسٹس تحقیقاتی رپورٹ میں کوئی فائنڈنگ نہیں، فیض حمید کے بیان پر رپورٹ تیار کردی، چیف جسٹس قاضی فائز
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:41pm گندم درآمد اسکینڈل: وزیراعظم کو آج پیش کی جانے والی انکوائری رپورٹ تیار نہ ہوسکی گندم امپورٹ معاملے پر پنجاب حکومت کی نااہلی سامنے آگئی، اہم خطوط بھی منظرعام پر
پاکستان شائع 05 مئ 2024 09:03pm عوام کو سستی روٹی ملنے پر سب کو تکلیف، تحقیقاتی کمیٹی نے بلایا تو ضرور جاؤں گا، انوارالحق کاکڑ گندم بیرون ملک سے منگوانے کے معاملے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، سابق نگراں وزیراعظم
پاکستان شائع 05 مئ 2024 08:12pm حج پروازوں سے متعلق اہم خبر آگئی اسلام آباد ایئرپورٹ پر روڈ ٹومکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
پاکستان شائع 03 مئ 2024 11:20pm صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی آصف زرداری نے ترمیمی بل کی منظوری وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 09:51pm وزیراعظم کی پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی بات چیت
پاکستان شائع 03 مئ 2024 09:12pm جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن رولز میں ترامیم سے متعلق اجلاس کے منٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 09:45pm حنیف عباسی اور انوار الحق کاکڑ کے درمیان گندم بحران کے معاملے پر تلخ کلامی انوارالحق کاکڑ کی لیگی رہنما حنیف عباسی کو فارم 47 کی دھمکی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 07:17pm نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی قائم، ایف آئی اے ونگ ختم حکومت نے نئی ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 03 مئ 2024 06:56pm پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے اقدامات پر سعودی قیادت کے شکر گزار ہیں، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سعودی سرمایہ کاری اور منصوبوں کی پیشرفت پرجائزہ اجلاس ہوا
پاکستان شائع 03 مئ 2024 06:14pm جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری صدر مملکت نے 22 مارچ 2024 کو جاری کیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آئین کے آرٹیکل 195 کے تحت منظوری دی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 05:40pm چینی شہریوں کا ڈیٹا مرتب: اسلام آباد میں رہائش پذیر اور زیر تعلیم افراد کی تعداد بتادی چینی باشندوں سے متعلق رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کردی گئی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 11:47pm مفتاح اسماعیل نے عمران خان اور دیگر کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا سابق وزیر خزانہ نے بانی پی ٹی آئی سے انتقامی سیاست پر معافی کا مطالبہ بھی کیا
پاکستان شائع 02 مئ 2024 11:10pm عوام پاکستان کے خلاف کھڑے ہیں، عمران خان سے منسوب خط برطانوی جریدے میں شائع عدلیہ اور چیف جسٹس پر بھی الزامات، اب ان کے لیے مجھے قتل کرنا ہی رہ گیا ہے، بانی پی ٹی آئی کا مبینہ بیان
پاکستان شائع 02 مئ 2024 10:45pm پاکستان علما کونسل نے حجاج کرام کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا سرکاری اجازت کے بغیر حج کرنا اسلامی اصولوں اور ملکی قانون کے مطابق سختی سے ممنوع ہے، طاہر اشرفی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 08:56pm اعلی عدلیہ میں کمرشل قوانین کی سماعت کیلئے الگ نظام بنانے کی ضرورت ہے، جسٹس منصور دنیا بھر میں کمرشل مقدمات کو فوقیت دی جاتی ہے، جسٹس منصور علی شاہ
کاروبار شائع 02 مئ 2024 08:12pm مہنگائی کی شرح میں غیر متوقع کمی، پیٹرول مزید سستا کرنے کا حکومتی اشارہ 2 سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں، وزیراعظم