کھیل شائع 21 دسمبر 2022 12:23pm پاکستان سے ہوم سیریز: نیوزی لینڈ کی ٹیم کل رات کراچی آئے گی سیریز کے لئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان بھی کل متوقع
کھیل شائع 15 دسمبر 2022 03:30pm دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کین ولیمسن کی جگہ ٹِم ساؤتھی نیوزی لینڈ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے
لائف اسٹائل شائع 12 نومبر 2022 01:42pm شاداب خان کی دیوانی بدیسی مداح کی ایک اور ویڈیو وائرل نیوزی لینڈ کی خاتون شاداب کو شادی کی پیشکش بھی کرچکی ہیں
کھیل اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 04:31pm امیدیں پوری: پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے 19 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان کے 151 رنز بنالیے
کھیل اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 01:35pm ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل: سڈنی اسٹیڈیم کے باہر پاکستان زندہ باد کے نعرے ہزاروں شائقین پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے پہنچ گئے
کھیل شائع 09 نومبر 2022 08:46am ورلڈکپ سیمی فائنلز میں اب تک کس ٹیم کا پلڑا بھاری رہا؟ نیوزی لینڈ کی ٹیم ماضی میں تینوں بار قومی ٹیم کو نہ ہرا سکی
کھیل اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 10:02am ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا فائنلسٹ کون؟ فیصلہ آج ہوگا پاکستان اور نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل میں سڈنی میں ٹکرائیں گے
کھیل اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 03:41pm ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل: قومی ٹیم سڈنی پہنچ گئی قومی کرکٹرز آج سڈنی پہنچ کر ہوٹل میں آرام کریں گے
کھیل اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 08:18am ٹی 20 ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں کون کس کے مدمقابل ہوگا؟ آسٹریلیا میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کی سیمی فائل لائن اپ مکمل
کھیل شائع 04 نومبر 2022 01:20pm ٹی20ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں آئرلینڈ کو 35 رنز سے شکست ہدف کے تعاقب میں آئرش ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بناسکی
کھیل شائع 04 نومبر 2022 11:29am ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا آئرلینڈ کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف کیویز نے مقررہ 20اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر185 رنز بنائے
کھیل شائع 01 نومبر 2022 05:20pm ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے شکست دیدی نیوزی لینڈ کی ٹیم 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنا سکی
کھیل شائع 26 اکتوبر 2022 03:40pm ٹی 20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ منسوخ میلبرن میں بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوا
کھیل اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2022 03:30pm ٹی 20 ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کا مایوس کن آغاز، کیویز چھاگئے سُپر12 کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 89 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل شائع 17 اکتوبر 2022 12:58pm ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ: جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرادیا پروٹیز نے کیوز کے آسان ہدف کو ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا
کھیل شائع 14 اکتوبر 2022 03:16pm ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی مڈل آرڈر چل پڑا سہہ فریقی ٹی 20 سیریز کا فائنل پاکستان نے مڈل آرڈر بیٹرز کی بدولت ہی جیتا
کھیل شائع 14 اکتوبر 2022 02:38pm محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا رضوان اس سال بھی ٹی20 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
کھیل اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 12:00pm پاکستان نے سہ ملکی ٹی 20 سیریز جیت لی گرین شرٹس نے مطلوبہ ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
کھیل شائع 14 اکتوبر 2022 09:03am سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا فائنل جیتنے کیلئے نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 164رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے
کھیل شائع 11 اکتوبر 2022 10:36am بیٹنگ چلی نہ بولنگ، پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست نیوزی لینڈ نے 131 رنز کا ہدف 23 گیندیں قبل ہی ہدف حاصل کرلیا
کھیل شائع 11 اکتوبر 2022 09:00am سہہ فریقی ٹی 20 سیریز: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف پاکستان نے مقررہ 20 اوورز کے اختتام پر 7 وکٹوں کے نقصان پر130 رنز بنا ئے
کھیل شائع 10 اکتوبر 2022 01:56pm قومی ٹیم کا کرائسٹ چرچ میں دوسرا پریکٹس سیشن، نسیم شاہ نے بولنگ شروع کردی ٹریننگ سیشن 4 گھنٹے تک جاری رہا، جس میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپورمشقیں ہوئیں
کھیل شائع 10 اکتوبر 2022 01:19pm نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری مہمان ٹیم 2 ٹیسٹ 8 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے لیے 2 مراحل میں پاکستان آئے گی
کھیل اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2022 07:17pm سہہ فریقی ٹی 20 سیریز: نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے ہرادیا کیوی ٹیم نے 138 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
کھیل شائع 09 اکتوبر 2022 01:11pm سہہ فریقی ٹی 20 سیریز: بنگلہ دیش کا نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 138 رنز کا ہدف بنگلا دیشی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز ہی بناسکی۔
کھیل شائع 09 اکتوبر 2022 11:02am سہہ فریقی ٹی 20 سیریز: نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کو پہلے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی
کھیل شائع 07 اکتوبر 2022 11:54am محمد رضوان نے ٹی 20 کے کون سے ریکارڈز اپنے نام کئے؟ پاکستانی بیٹر نے بابراعظم، ویرات کوہلی اور کرس گیل کو بھی پیچھے چھوڑدیا
کھیل شائع 07 اکتوبر 2022 11:04am سہہ فریقی ٹی 20 سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز 168 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیشی ٹیم 146 رنز ہی بناسکی
کھیل شائع 06 اکتوبر 2022 02:56pm ’نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز آسٹریلیا جیسی، سیریز ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری میں مددگار ہوگی‘ نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی ہوم کنڈیشنز میں سخت حریف ثابت ہوتی ہے، کپتان قومی ٹیم
کھیل شائع 04 اکتوبر 2022 12:26pm کین ولیمسن نے پاکستان اور بنگلا دیش کو ٹی 20 کی خطرناک ٹیمیں قراردے دیا ہمیں میگا ایونٹ سے قبل اس سے بڑی مدد ملے گی، کین ولیمسن
آئی ایم ایف سے مذاکرات : حکومت کی مرکزی بینک سے قرض نہ لینے، بیرونی ادائیگیاں بر وقت کرنے کی یقین دہانی