Aaj Logo

اپ ڈیٹ 15 فروری 2018 06:09am

کوئٹہ: موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر ایک بار پھر پابندی عائد

کوئٹہ: موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر ایک بار پھر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق آج سے 24 فروری تک یہ پابندی عائد رہے گی۔

اس سے قبل بھی کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد تھی جو گذشتہ رات ہی ختم ہوئی ہے۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے آج سے ایک بار پھر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے جو 24 فروری تک جاری رہے گی۔

Read Comments