Aaj Logo

اپ ڈیٹ 19 جون 2018 05:32pm

نگراں وزیراعظم ناصر الملک کتنی جائیداد کے مالک ۔ ۔ ۔ ؟

نگراں وزیراعظم ناصرالملک نے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادی۔

 ناصر الملک کے نام پر پاکستان میں چودہ جائیدادیں ہیں، اہلیہ سنگاپور اور لندن میں جائیدادوں کی مالک نکلیں، اکاؤنٹس میں بھی دس کروڑ سے زائد کی رقم موجود ہے۔

Read Comments