Aaj Logo

شائع 26 جون 2018 04:00pm

فیفاورلڈ کپ 2018: ایرانی مداحوں کا ٹیم باہر ہوجانے کے باوجود جشن

ورلڈ کپ میں یورپین چیمپئن پرتگال کےخلاف میچ برابرکھیلنے پرایرانی فینزکواپنی ٹیم پرفخرہے۔ روس میں موجود ایرانی مداحوں نے ٹیم کےناک آؤٹ مرحلےسےباہرہونے کےباوجود جشن منایا۔

 ایرانی ٹیم میچ ڈرا کرنےکےباعث دوسرےراؤنڈ کیلئے کوالیفائی نہیں کرسکی۔


ارجنٹائن کے فٹبال فینزنے سینٹ پیٹرزبرگ میں منی اسٹریٹ ڈانس پارٹی کرڈالی۔ شہرکےرہائشیوں نےبھی مہمانوں کا ساتھ دیتے ہوئےلیٹن ڈانس کےجوہردکھائے۔


روس کےسابق فٹبال ریفری نے 800سےزائد فٹبال جمع کررکھی ہیں۔57 سالہ میخائل کوشیلیو کی کلیکشن میں 19ویں صدی کی بھیڑکی کھال سے بنی بالزسےلےکرحالیہ ورلڈکپ اورچیمپئنزلیگ ٹورنامنٹس میں استعمال ہونے والی فٹبالزبھی شامل ہیں۔

Read Comments