Aaj Logo

شائع 18 اگست 2018 01:35pm

مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھالیا

کراچی : مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھالیا ہے۔ قائم مقام گورنرسندھ آغاسراج نے مرادعلی شاہ سے حلف لیا۔

تقریب میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوشریک ہیں جبکہ کورکمانڈر کراچی،ڈی جی رینجرز سندھ بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

Read Comments