Aaj Logo

شائع 04 ستمبر 2018 11:40am

صدارتی انتخاب: سندھ اسمبلی سے اعتزاز احسن کامیاب

کراچی: ملک کے 13 ویں صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

تازہ ترین غیر سرکاری اور غیر حتمی اطلاعات کے مطابق سندھ اسمبلی سے پیپلز پارٹی کے امیدوار اعتزاز احسن 100 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ جبکہ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی 56 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

Read Comments