Aaj Logo

شائع 02 نومبر 2018 01:38pm

معاملات پر مذاکرات کررہے ہیں ،شہریار آفریدی

وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار افریدی نے کہا ہے کہ معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں اگر جلاؤ گھراؤ ہوا تو قانون حرکت میں آئے گا،وہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

شہریار آفریدی نے مزید کہا کہ  معاملے کو مذاکرات سے حل کرلیں گے،تاہم جلاؤگھیراؤہوگاوہاں قانون حرکت میں آئےگا۔

شہریارآفریدی نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کومسلسل صورتحال سےآگاہ کیاجارہاہے،  اپوزیشن سے مکمل ہم آہنگی ہے، تمام فریقین کی مشاورت سےفیصلےہورہے ہیں۔

Read Comments