Aaj Logo

شائع 16 نومبر 2018 04:10am

خاشقجی قتل میں ملوث 17 سعودی شہریوں پر پابندی

واشنگٹن: امریکا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 17 سعودی شہریوں پر پابندی لگادی۔

تفصیلات کے مطابق پابندیوں کی فہرست میں شامل تمام افراد زیر حراست ہیں۔

سعودی حکام سعودی ڈپٹی انٹیلیجنس احمد العسیری کانام بھی پابندی کی فہرست میں تھا، انہیں پہلے ہی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق جمال خاشقجی کو استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل کیا گیا تھا۔

Read Comments