Aaj Logo

اپ ڈیٹ 19 فروری 2016 05:47pm

پی ایس ایل:پہلے پلے آف میں پشاورکاکوئٹہ کیخلاف فیلڈنگ کافیصلہ

دبئی:پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر سرفراز احمد کی کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

دونوں ہی ٹیمیں اس وقت بھر پور فارم میں ہیں اورٹاس کے موقعے پر دونوں کپتان جیت کر فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لئے کافی پر عزم دکھائی دیئے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی پہلی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کونسی ہوتی ہے۔

Read Comments