Aaj Logo

شائع 23 فروری 2019 01:32pm

رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کی بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات

رکن قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رمیش کمار بھارت پہنچ گئے۔

 رمیش کمار نے بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کی، وہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے بھی ملے ہیں۔

Read Comments