اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئی پی ایل کی پاکستان میں نشریات پر پابندی کی منظوری دےدی۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ وفاقی کابینہ نے آئی پی ایل کی نشریات پاکستان میں دکھانے پر پابندی لگا دی ہے۔ فواد چوہدری کہنا تھا کہ بھارت نے اپنی کرکٹ ٹیم کو فوجی ٹوپیاں پہنا کر میدان میں اتارا جس سے اس کا پوری دنیا میں مذاق بنا۔انہوں نے مزید کہابھارت نے پاکستان میں کرکٹ کو نقصان پہنچانے کی منظم کوشش کی۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئی پی ایل کی پاکستان میں نشریات پر پابندی کی منظوری دےدی۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ وفاقی کابینہ نے آئی پی ایل کی نشریات پاکستان میں دکھانے پر پابندی لگا دی ہے۔
فواد چوہدری کہنا تھا کہ بھارت نے اپنی کرکٹ ٹیم کو فوجی ٹوپیاں پہنا کر میدان میں اتارا جس سے اس کا پوری دنیا میں مذاق بنا۔
انہوں نے مزید کہابھارت نے پاکستان میں کرکٹ کو نقصان پہنچانے کی منظم کوشش کی۔