Aaj Logo

شائع 15 اپريل 2019 05:25pm

'ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے'

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ  اسد عمر کو وزارت سے  ہٹانے کی خبریں پورادن گردش میں رہیں۔ تاہم بعد میں ان خبروں کی تردید کردی گئی۔

میڈیا سے گفتگو کےدوران ایک صحافی کے وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹائے جانے کے حوالے سےسوال کیا جس کے جواب میں اسد عمر نے  کہا کہ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔

Read Comments