Aaj Logo

اپ ڈیٹ 14 جون 2019 10:07am

بھارتی وزیراعظم نے ایک  بار پھر پاکستان پر الزام تراشی شروع کردی

بشکک:بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے ایک  بار پھر پاکستان پر الزام تراشی شروع کردی، مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے کہا پاکستان دہشتگردی کیخلاف اقدامات کرے۔

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرارہے،ایک بار پھر بھارتی وزیراعظم نےپاکستان سے مذکرات پر انکارکردیا ۔

مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی پھیلانے والے بھارت نے ساتھ ہی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کاوشوں کو نظر انداز کردیا۔

بشکک میں چینی صدر سے سائیڈ لائن ملاقات میں نریندرمودی نے کہا کہ  پاکستان دہشتگردی کیخلاف ٹھوس اقدامات کرے ،بھارت دہشتگردی سے بھارت متاثر ہورہاہے،پاکستان کودہشتگردی سے پاک ماحول بناناہوگا۔

Read Comments