اسٹارز کی شادیوں کا سیزن، اداکار حمزہ علی عباسی نیمل خاور سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔نکاح کی تقریب اسلام آباد کے ریسٹورینٹ میں ہوئی. قریبی عزیرواقارب نے شرکت کی۔حمزہ نے سفید شلوارقمیض اور واسکٹ جبکہ نیمل نے سنہری رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا۔