Aaj Logo

شائع 25 اگست 2019 05:18pm

ایشز سیریز: انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست دےدی

انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے میچ وننگ اننگز کھیل کر ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے شکست ددےدی۔

بین اسٹوکس نے  لیچ کے ساتھ آخری وکٹ پر 76رنز کی شراکت بنائی۔

بین اسٹوکس نے ناقابل شکست 135رنزاسکورکیے۔

 پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔

Read Comments