Aaj Logo

شائع 27 اگست 2019 11:10am

وزیراعظم کاسعودی ولی عہد کوٹیلی فون ، کشمیرکی صورتحال سے آگاہ کیا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کر کے کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا ۔

 سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے  سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کو کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔

Read Comments