Aaj Logo

اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2019 11:18am

'دورہ سعودی عرب کے بعدکشمیر پر اہم اقدامات اُٹھائیں گے'

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں دورہ سعودی عرب کے بعدکشمیر پر اہم اقدامات اُٹھائیں گے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا وزیراعظم 19ستمبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔یورپین یونین کو پارلیمنٹ میں پہلی بار مسئلہ کشمیر پرآواز اٹھائی جارہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت نےسلامتی کونسل اجلاس میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی۔

Read Comments