Aaj Logo

شائع 18 ستمبر 2019 06:07am

شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہبازکی آج نیب میں پیشی ہوگی

مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت آج احتساب عدالت میں پیش ہوگی۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز آج مختلف کیسز میں نیب کے روبرو پیش ہوں گے۔

Read Comments