Aaj Logo

شائع 18 ستمبر 2019 11:12am

'مقبوضہ کشمیر میں بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے'

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں  بچوں کو قتل کیا جارہاہے۔بہن بیٹیوں کی عظمت دری کی جارہی ہے،دس ہزار سے زائد کشمیری یتیم ہوئے۔

 نیشنل پارلمنٹرینز کشمیر کانفرنس سے خطاب کے دوران کشمریوں پر بھارتی مظالم بتاتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر آبدیدہ بھی ہوگئے۔

Read Comments