Aaj Logo

شائع 19 ستمبر 2019 05:19am

نیب کاباچا خان ایئر پورٹ کا اچانک دورہ، افسران سے تفصیلات طلب

 نیب ٹیم نے باچا خان ایئر پورٹ کا اچانک دورہ کیا۔

 ذرائع کے مطابق نیب نے ایئرپورٹ کےتوسیعی منصوبےسےمتعلق افسران سےتفصیلات طلب کرلیں۔

نیب کی ٹیم نے پراجیکٹ ڈائریکٹر سے بھی تفصیلات طلب کیں ہیں۔

 اطلاعات کے مطابق نیب ٹیم نےمنصوبےمیں تاخیرپرافسران  سے پوچھ گچھ بھی کی۔ جبکہ منصوبےمیں انٹرنیشنل لاؤنچ کی تعمیر بورڈنگ برج سے متعلق بھی تفصیلات طلب کرلیں گئیں۔

نیب کی ٹیم نے پراجیکٹ کنسلٹنٹ سے بھی سوالات کیے۔

Read Comments