Aaj Logo

شائع 19 ستمبر 2019 07:58am

'پاکستان انتخابات میں تشدد کم کرنے میں مدد کرے'

افغان صدر اشرف غنی سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان انتخابات میں تشدد کم کرنے میں مدد کرے۔

صدر اشرف غنی نے ٹویٹ میں بتایا کہ وزیراعظم پاکستان نے ٹیلی فونک  گفتگو میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور افغانستان حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت بھی کی۔

Read Comments